ابنا: شام کي سائبر فوج نے اعلان کيا ہے کہ مغربي ملکوں کے ہيکروں کے حملوں کے جواب ميں شام مخالف ہافينگٹن پوسٹ اور ٹويٹر کي سائٹوں کو ہيک کرديا گيا ہے ۔ شام کي سائبر فوج نے سن دوہزار گيارہ سے جب شام ميں غير ملکي حمايت يافتہ تکفيري دہشت گردوں نے بدامني پھيلا رکھي ہے اپني کاروائي شروع کي ہے۔
.......
/169